25 فروری، 2022، 5:19 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84662718
T T
0 Persons
ایرانی شارٹ فلم جنوبی کوریا کے فلمی میلے میں نمائش ہوگی

تہران، ارنا – ایرانی شارٹ فلم'تطبیق' ایران کا واحد نمائندہ کی حیثیت سے جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ 39ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کرے گی

ایرانی فلمساز 'مہرداد حسنی' کی مختصر فلم 'تطبیق' کو ایران کا واحد نمائندہ کی حیثیت سے جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ 39ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کیلیے پیش کیا جائے گا۔

جنوبی کوریا کے شہر بوسان کے39 واں بین الاقوامی شارٹ فلم فیسٹیول 27 اپریل سے 2 مئی 2022 تک منعقد ہوگا اور گرینڈ پرائز کے فاتح کو آسکر اکیڈمی میں متعارف کرے گا۔

اس سال 111 ممالک سے 2548 فلموں نے اس فیسٹیول کے بین الاقوامی سیکشن میں رجسٹریشن کی جو 'تطبیق  کی فلم ایران کا واحدہ نمائندہ ہے جس بین الاقوامی میلے میں نمائش کی جائے گی۔

اس مختصر فلم میں معید آسودہ، منصور نصیری، فاطمه مرادی، حسن خوشحالت، مریم گلدوز، جمشید بہادری، سیدکاظم حسینی اور سیدمحمد رضا حسینی نے اداکاری کی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .