یہ بات محمد محمدی بخش نے جمعرات کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہی۔
انہوں نے کہا کہ ایران اور روس کے درمیان تمام مسافر اور کارگو پروازیں بغیر کسی پابندی کے جاری ہیں اور ایرانی اعلی قومی سلامتی کے حکم کی صورت میں پروازیں منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد بعض روسی ہوائی اڈوں پر سینکڑوں پروازیں منسوخ اور معطل کر دی گئی ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ