یہ بات "ولادیمیر پیوٹن" نے منگل کے روز جرمن چانسلر "اولاف شولٹز" کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے کچھ اہم بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی ہے، جن میں ایرانی جوہری پروگرام کی صورتحال بھی شامل ہے۔
پیوٹن نے کہا کہ ہم اس معاملے پر وزارت خارجہ کی سطح پر مسلسل رابطے میں ہیں اور مجھے یہ یاد رکھنا چاہیے کہ یہاں ہماری پوزیشنیں کافی قریب ہیں۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ویانا میں، 3 جنوری کو نئے سال کے وقفے کے بعد، مذاکرات کا آٹھواں دور دوبارہ شروع ہوا جس کا مقصد ایرانی جوہری پروگرام کو اس کی اصل شکل میں بحال کرنا اور امریکہ کو اس کثیرالجہتی پر واپس لانا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
جوہری معاہدے پر روس اور جرمنی کے موقف کافی قریب ہیں: پیوٹن
16 فروری، 2022، 1:47 PM
News ID:
84652712
ماسکو، ارنا - روسی صدر نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر ماسکو اور برلن کے موقف کافی قریب ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اور روس کے درمیان تعلقات پر ایک نیا روڈ میپ تیار کیا جائے گا: امیرعبداللہیان
ماسکو، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان…
-
صدر رئیسی کا دورہ روس ایک انتہائی اہم واقعہ ہے: لاوروف
ماسکو، ارنا - روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی…
آپ کا تبصرہ