14 فروری، 2022، 3:26 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84651146
T T
0 Persons
ویانا مذاکرات کے نتائج پر یقین کے ساتھ اظہار رائے کر سکتے ہیں:علی شمخانی

تہران، ارنا - ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ویانا مذاکرات میں قابل اعتماد اور دیرپا معاہدے کے تقاضوں پر عمل درآمد یا اسے قبول کرنے سے انکار کرنے کے امریکی سیاسی فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم ویانا مذاکرات کے نتائج پر یقین کے ساتھ اظہار رائے کر سکتے ہیں۔

یہ بات علی شمخانی نے پیر کے روز اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ویانا مذاکرات ایک ایسے مرحلے پر پہنچ چکے ہیں جو ہم یقین کے ساتھ اور قیاس آرائیوں کی ضرورت کے بغیر نتائج پر اظہار رائے کر سکتے ہیں۔

 نے کہا کہ آج ویانا مذاکرات ایک مشکل اور پیچیدہ موڑ پر پہنچ چکے ہیں اور ارادوں کی جنگ شروع ہو گئی ہے۔

مذاکرات کا آٹھواں دور جو 27 جنوری کو ویانا میں شروع ہوا ہے، مذاکرات کے طویل ترین دوروں میں سے ایک ہے، جس میں شرکاء ایک معاہدے کے مسودے کے متن کو مکمل کرنے اور کچھ متنازعہ امور پر فیصلہ کرنے پر مصروف ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .