احمد وحیدی اپنے پاکستانی ہم منصب شیخ رشید احمد کی باضابطہ دعوت کی بنا پر اس ملک کا دورہ کریں گے۔
شیخ رشید احمد پیر کے روز نورخان ائیرپورٹ میں اپنے ایرانی ہم منصب کا استقبال کرے گا۔
ایرانی وزیر داخلہ اس دورے میں پاکستانی حکام بالخصوص وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔
دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ بارڈر مینجمنٹ کو مضبوط بنانے اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو آگے بڑھانے پر بات چیت کریں گے۔
احمد وحیدی وزارت داخلہ میں عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کے پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اسلام آباد، ارنا – ایرانی وزیر داخلہ پیر کے روز پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
پاکستان اینٹی نارکوٹکس فورس کے کمانڈر ایران روانہ ہوگئے
اسلام آباد، ارنا - پاکستان اینٹی نارکوٹکس فورس کا کمانڈر دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے…
-
پاکستانی وزیر خارجہ دورہ ایران پر روانہ ہوگئے
اسلام آباد، ارنا- پاکستانی وزیر خارجہ، اپنے علاقائی دورے کے چوتھے مرحلے میں اسلامی جمہوریہ…
آپ کا تبصرہ