18 جنوری، 2022، 2:33 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84618114
T T
0 Persons
ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم عالمی ورلڈ کپ تک رسائی کیلیے بھارت کے خلاف کھیلے گی

تہران، ارنا - خواتین کا فٹ بال ورلڈ کپ پہلی بار 32 ٹیموں کے ساتھ منعقد ہو گا اور میزبان ٹیم 'آسٹریلیا' کے علاوہ ایشیا کے پانچ براہ راست اور دو پلے آف کوٹے ہوں گے۔

مریم ایراندوست کی قیادت میں ایرانی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم نے پہلی بار ایشیائی کپ میں شرکت کے لیے بھارت کا دورہ  کیا ہے۔ اس سیزن میں 2023 کے ورلڈ کپ کے کوالیفائی کرنے والے میچز ہیں اور ماضی کے مقابلے اس کی اہمیت دوگنی ہو گئی ہے۔

میزبان بھارت کے علاوہ پانچ ٹیمیں ورلڈ کپ کا کوٹہ جیتنے میں کامیاب ہو جائیں گی۔

اے ایف سی کپ کا انعقاد ایسی حالت میں ہوا ہے کہ ٹیموں کی تعداد آٹھ سے بڑھ کر بارہ ہو گئی ہے۔

ایشیا سے، میزبان 'آسٹریلیا' کے علاوہ، پانچ ٹیمیں براہ راست ورلڈ کپ کا کوٹہ اور دو ٹیمیں انٹرنیشنل پلے آف کا کوٹہ حاصل کریں گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .