حسین ساوہ شمشکی جس کے پاس سرمائی اولمپکس کے کوالیفائنگ مقابلوں کے اختتام پر بہترین پوائنٹ فزکس (ورلڈ پوائنٹس) تھے، سرمائی اولمپکس میں مردوں کے الپائن سکی کے نمائندے کے طور پر منتخب ہونے کے قابل تھے۔
عاطفہ احمدی نے خواتین کی الپائن اسکیئنگ میں کوٹہ جیتا تھا اور سید ستار صید نے کراس کنٹری اسکیئنگ میں کوٹہ جیتا تھا۔
شمشکی اس سے پہلے کئی سرمائی اولمپکس میں حصہ لے چکے ہیں اور 2014 میں ایران کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
2022 کے سرمائی اولمپکس 6 فروری کو چینی دارالحکومت بیجنگ میں شروع ہوں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران ان کھیلوں میں کیھلاڑیوں کو دو حصوں میں بھیجے گا، اولمپکس اور پیرا اولمپکس۔
گیمز میں 6 پیرا اولمپک ایتھلیٹس بھیجنے کا منصوبہ ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا – ایرانی الپائن اسکائیرز حسین ساوہ شمشکی اور عاطفہ احمدی نے بیجنگ 2022 کے سرمائی اولمپکس اور پیرا اولمپک گیمز کے لیے کوٹہ حاصل کر لیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران اولمپکس میں 66 کیھلاڑیوں کے ساتھ حصہ لے گا
تہران، ارنا – نائب ایرانی نائب وزیر نوجوانوں اور کھیل نے کہا ہے کہ ایران 66 کیھلاڑیوں کے ساتھ…
-
خاتون ایرانی کھیلاڑی نے یورپی پیراسکی کپ کی چوتھی پوزیشن جیت لی
تہران، ارنا- خاتون ایرانی کھیلاڑی نے یورپی پیراسکی کپ میں اعلی کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
-
ایرانی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے عالمی مقابلوں کی دوسری پوزیشن جیت لی
تہران، ارنا- ایرانی مردوں کی پیراتائیکوانڈو ٹیم نے ترکی میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی…
آپ کا تبصرہ