ایرانی فلمساز 'سعید روستایی' کی بنائی گئی فلم ' per Meter 6.5اور اصغر فرہادی کی ہدایت کاری میں بنائی گئی فلم "ہیرو" کو ناقدین کی جانب سے فرانس کی بہترین فلموں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
per Meter 6.5 کی فلم نے پہلی بار 37ویں فجر فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی اور ناظرین کی نظروں میں بہترین فلم کا کرسٹل سمورگ جیت لیا۔ اس فلم کے مرکزی اداکار نوید محمدزادہ، پریناز ایزدیار اور پیمان معادی ہیں۔
نامور ایرانی ہدایتکار اصغر فرہادی کی بننے والی فلم" A Hero نے پہلی بار 74 ویں کینز فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی اور جیوری کے گرینڈ پری ایوارڈ کو حاصل کرلیا۔ فلم Hero میں تقدیر رحیم نامی ایک مقروض کے ہاتھ میں سونے کے 17 سکے رکھ دیتی ہے، لیکن یہ سمجھنے کے بعد کہ یہ سکے قرض واپس دینے اور اسے جیل سے رہا کرنے کیلئے کافی نہیں ہیں، اس نے انہیں اپنے اصل مالک کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا۔ رحیم کا یہ بے لوث عمل اسے سوشل نیٹ ورکس پر اسٹار بنا دیتا ہے لیکن۔۔۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ