عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین ایک اعلی سطح وفد کی قیادت میں ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے جہاں انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان مسائل اور مشترکہ دوطرفہ تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین دورہ تہران کے دوران ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور بعض دیگر ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ