یہ فلم برازیل کے فرونٹیرا، میکسیکو کے وراکروز اور امریکہ کے شاک فسٹ میلوں میں نمائش کی گئی۔
میکسیکو کے فلم میلہ 1 سے 31 دسمبر تک جاری ہے۔
برازیل کے فلم فیسٹیول کا 17 سے 19 دسمبر تک انعقاد کیا گیا۔
امریکی فلم میلے کا 10 دسمبر خاتمہ ہوگيا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ فلم The Recess کی چھیاسٹھ بین الاقوامی نمائشیں ہوئی ہیں اور اس نے دس بین الاقوامی ایوارڈز جیت لیے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی شارٹ فلم کی میکسیکو، برازیل اور امریکہ کے فیسٹیولز میں شرکت
21 دسمبر، 2021، 1:50 PM
News ID:
84585098

تہران، ارنا – ایرانی ہدایتکار "نوید نکیخواہ آزاد" کی بنائی گئی شارٹ فلم " The Recess" کو میکسیکو، برازیل اور امریکہ کے فیسٹیولز میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی فلم The Recess کو اطالوی میلے میں سراہا گیا
تہران، ارنا- ایرانی ہدایتکار کی بنائی گئی فلم The Recess کو اٹلی میں منعقدہ گیارہویں سارنو…
آپ کا تبصرہ