رپورٹ کے مطابق، ایشین کراٹے چیمپیئن شپ کا تمام عمر کے زمروں (نوعمروں، نوجوانوں، امیدوں اور بالغوں) میں کاتا اور کمیٹی کی 2 کیٹیگریز میں 18 دسمبر کو قازقستان کے شہر الماتی کی میزبانی میں انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی کھیلاڑیوں نے حصہ لیا۔
منعقدہ ان مقابلوں میں ایرانی صوبے لرستان سے تعلق رکھنے والی دو ایرانی خواتین کھیلاڑیوں سارینا فتحی اور فاطمہ بداق نے بالترتیب +59 اور – 59 کلوگرام کی کیٹیگریز میں اپنی حریفوں کیخلاف کھیلے گئے میچز میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی تمغوں کو اپنے نام کرلیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ