حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کے روز پیٹر سیارٹو کے ساتھ ملاقات کی۔
تہران میں ہونے والی بات چیت میں دونوں ممالک کے مسائل اور تجارتی تعاون پر توجہ مرکوز کی گئی۔
ہنگری کے وزیر خارجہ اور تجارت ایک تجارتی وفد کی سربراہی میں بدھ کے روز ایرانی دارالحکومت تہران پہنچے۔
ان کے دورہ تہران کا اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر ہوا۔
بعد ازاں ہنگری کے وزیر خارجہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کریں گے۔
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ ستمبر میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پہلے ہی بات چیت کر چکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہنگری کے ہم منصب کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران مختلف امور پر بات چیت کی۔
آپ کا تبصرہ