رپورٹ کے مطابق، ایرانی خواتین کی قومی کمپاؤنڈ ٹیم شمول "گیسا بایبوردی"، "راحلہ فارسی" اور "کوثر خشنودی کیا" نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشین مقابلوں کے فائنل میچ میں جنوبی کوریا کیخلاف کھیلے گئے میچ میں 229-235 نتیجے سے شکست کھا کر ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا۔
نیز ایرانی مکس کمپاؤنڈ ٹیم بشمول "گیسا بایبوری" اور "امیر کاظم پور" نے بھی درجہ بندی کے مرحلے میں قازقستان کیخلاف میچ میں 154-154کے نتیجے سے برابر ہونے کے بعد اس ٹیم کیخلاف سنہری تیر میں کامیابی حاصل کی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایشین مقابلوں کا 14 نومبر سے تھائی لینڈ میں انعقاد کیا جا رہا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ