یہ بات "علی باقری" نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم حالیہ علاقائی اور بین الاقوامی مباحثوں کے تسلسل میں یورپی یونین کے نائب خارجہ پالیسی کے سربراہ انریکہ مورا کی میزبانی کریں گے۔
باقری نے کہا کہ دونوں باہمی اور علاقائی مسائل بشمول افغانستان سمیت ظالمانہ پابندیاں اٹھانے کے لیے مذاکرات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی وزارت خارجہ کل نائب یورپی یونین کی میزبانی کرے گی
13 اکتوبر، 2021، 11:55 AM
News ID:
84502957
![ایرانی وزارت خارجہ کل نائب یورپی یونین کی میزبانی کرے گی ایرانی وزارت خارجہ کل نائب یورپی یونین کی میزبانی کرے گی](https://img9.irna.ir/d/r2/2021/10/13/4/169121042.jpg)
تہران ، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ جمعرات کے روز یورپی یونین کے نائب خارجہ پالیسی کے سربراہ انریکہ مورا کی میزبانی کریں گے۔
متعلقہ خبریں
-
تیرہویں حکومت میں پڑوسیوں کے ساتھ باہمی تعلقات ایک اسٹریٹجک نقطہ نظر ہے: ایرانی عہدیدار
اسلام آباد، ارنا - ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تیرہویں حکومت میں پڑوسیوں کے ساتھ…
آپ کا تبصرہ