رپورٹ کے مطابق، ٹائمز 2022 ڈیٹا بیس کی تازہ ترین موضوعاتی درجہ بندی میں شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی؛ انجینئرنگ، ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر سائنسز کے شعبوں میں ملک کی یونیورسٹیوں میں پہلا درجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔
ٹائمز 2022 ڈیٹا بیس کی موضوعاتی درجہ بندی دو موضوعات انجینئرنگ سائنسز اور کمپیوٹر سائنسز میں شائع ہوئی۔
جس میں انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے میدان میں 41 ایرانی یونیورسٹیوں کے نام دنیا کی ٹاپ 1188 یونیورسٹیوں میں شامل ہیں اور کمپیوٹر سائنس کے میدان میں، 12 ایرانی یونیورسٹیوں کو درجہ دیا گیا ہے۔
ٹائمز ڈیٹا بیس کی درجہ بندی 13 اشاریوں کی شکل میں تعلیم کے 5 عمومی معیار 30 فیصد وزن کے ساتھ، تحقیق 30 فیصد وزن کے ساتھ ، حوالہ جات 30 فیصد وزن کے ساتھ ، بین الاقوامی شہرت اور صنعت 7.5 فیصد وزن کے ساتھ اور صنعت سے تعلق سے 5.2 وزن کیساتھ لیا گیا ہے۔
شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں 250-2201 کے رینک اور کمپیوٹر سائنس کے میدان میں اسی طرح کی رینکنگ کیساتھ، گزشتہ سال کی طرح ان شعبوں میں بھی ملک کی یونیورسٹیوں کا پہلا درجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ