7 ستمبر، 2021، 1:41 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84463269
T T
0 Persons
ایرانی خواتین نے پیرالمپک مقابلوں میں 11 ویں تمغے کو حاصل کیا

تہران، ارنا – ایرانی دستے نے پیرالمپک گیمز کے گزشتہ 10 مرحلوں میں مجموعی طور پر 160 تمغے حاصل کیے جن میں سے 11 تمغے کو خواتین نے حاصل کیا ہے۔

ایرانی دستے نے پیرالمپک گیمز میں اپنی دسویں موجودگی میں مجموعی طور پر 12 طلائی تمغہ حاصل کیا جن طلائی تمغوں میں سے 3 تمغے 'سارہ جوانمردی، زہرانعمتی اور ہاشمیہ متقیان' سے متعلق ہے۔

قابل ذکر کہ 2016 کو ریو کے پیرالمپک مقابلوں میں ایرانی خواتین 'زہرا نعمتی اور  سارہ جوانمردی نے بالترتیت ایک طلائی اور 2 طلائی کے تمغے حاصل کیے ۔

2012 کو لندن کے پیرالمپک مقابلوں میں زہرا نعمتی اور سارہ جوانمردی نے ترتیب میں ایک طلائی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا۔

ایرانی خواتین نے پیرالمپک مقابلوں میں 11 ویں تمغے کو حاصل کیا

گزشتہ 10 مرحلوں میں حاصل ہونے والے 160 تمغوں میں سے 11 تمغے خواتین کے لیے ہیں جو7 طلائی تمغے اور 4کانسی تمغے ہیں۔

ایرانی خواتین نے پیرالمپک مقابلوں میں 11 ویں تمغے کو حاصل کیا

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .