21 اگست، 2021، 11:48 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84443668
T T
0 Persons
ایرانی خاتون سائیکلسٹ بین الاقوامی مقابلوں میں رنر اپ بن گئی

شیراز، ارنا- ایرانی خاتون سائیکلسٹ 'فرانک پرتو آذر' سوئٹزرلینڈ میں بین الاقوامی کراس کنٹری ڈور میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رنر اپ بن گئی۔

ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز سے تعلق رکھنے والی ایرانی خاتون اور سائکلنگ کی قومی تیم کی کھیلاڑی 'فرانک پرتو آذر' نے سو‏ئس میں منعقد ہونے والے کراس کنٹری ڈور میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔

یہ سائیکلسٹ گزشتہ روز 2ہزار اور 350 اونچائی کے ساتھ 62 کلومیٹر کے راستے پر چلنے کے بعد سوئس  کے ایپک مقابلوں میں دوسرے نمبر پر پہنچنے میں کامیاب رہی۔

پرتو آذر سوئس ایپک مقابلوں کے تیسرے مرحلے میں تیسرے نمبر پر آگئی۔

بین الاقوامی ایپک ٹورنامنٹ پانچ مرحلوں میں 17 سے 21 اگست تک سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوگا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .