18 جولائی، 2021، 2:42 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84407983
T T
0 Persons
ایرانی فلمساز کو کینز فلمی میلے کا جیوری گرینڈ پری ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی نامور فلم ساز'اصغر فرہادی' نے 74 ویں کینز فلم فیسٹیول میں جیوری کے گرینڈ پری ایوارڈ کو حاصل کرلیا۔

گزشتہ روز 74ویں کینز فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں اصغر فرہادی کی فلم 'ہیرو' اس میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

کینز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 12 دنوں کے بعد کچھ منٹ قبل گرینڈ لومیر کے ہال میں منعقد ہوا تھاجس میں میلے کے فاتحین کا اعلان کیا گیا ۔

24 فلموں میں سے 37 سالہ فرانسیسی ہدایتکار جولیا دوکرنا' نے رواں سال کے پالمی ڈی آر   اور ایرانی فلمساز 'اصغر فرہادی نے اس میلے میں جیوری کے گرینڈ پری ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا۔

کینز فلم فیسٹیول 2021 ، جو کورونا پھیلنے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا تھا اور آخر کار 6 سے 17 جولائی تک منعقد ہوا تھا۔

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .