13 جون، 2021، 10:16 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84365393
T T
0 Persons

ایران میں 400 میٹر ریس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

13 جون، 2021، 10:16 PM
News ID: 84365393
ایران میں 400 میٹر ریس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

تہران، ارنا- ایران میں 400 میٹر ریس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور اب اس کا ریکارڈ 45.40 سیکنڈ تک پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق، ترکی میں منعقدہ بین الاقوامی ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں حصہ لینے والے ایرانی کھیلاڑی "سجاد ہاشمی" نے 400 میٹر کو 45.40 سیکنڈ میں طے کرلیا اور مقابلوں کی پہلی پوزیشن جیتنے کے علاوہ، اس شعبے میں ایران کے ریکارڈ کو ایک سیکنڈ کا 24% بہتر بنایا۔

ہاشمی اب کچھ عرصے ہے کہ ترکی میں موجود ہے اور اپنے تربیتی کیمپوں میں حصہ لینے کے علاوہ، اس نے ٹوکیو اولمپک کے کوٹے کو حاصل کرنے کیلئے کچھ دیگر مقابلوں میں بھی حصہ لیا ہے۔

اس سے پہلے ایران میں "علی خدیور" نے 2017ء کو 400 میٹر ریس کے ریکارڈ کو 64۔45 سیکنڈ سے ٹوٹ گیا تھا۔

ہاشمی کو  ٹوکیو اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے کیلئے اپنے ریکارڈ کو 90-44 سیکنڈ تک پہنچنا ہوگا اور اس حوالے سے اس کے پاس صرف 28 جون تک ٹائم باقی ہے۔

واضح رہے کہ ایران نے ٹریک اینڈ فیلڈ کے حصے میں اب تک ٹوکیو میں منعقدہ اولمپک مقابلوں کے دو کوٹے جیت لیے ہیں۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .