ایرانی فٹوگرافر 'احمد خطیری' نے نے بنگلہ دیش میں فوٹوگرافی کا پانچواں بین الاقوامی فیسٹیول'محفل اللہ' میںمونوکروم کے زمرے میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ پر قبضہ جمالیا۔
دو اور ایرانی فن کاروں 'کیارنگ علایی' اور امیر حسین کیاسری' نے اس فیسٹیول کے ربن کے اعزاز کو حاصل کیا۔
بنگلہ دیش میں فوٹوگرافی کا پانچواں بین الاقوامی فیسٹیول، بین الاقوامی فیڈریشن آف فوٹوگرافی (ایف آئی اے پی) (FIAP) ، (GPU) اور بھارت کے انٹرنیشنل فوٹوگرافی فیڈریشن (FIP) اور بنگلہ دیش کے فوٹوگرافروں کی ایسوسی ایشن (BPS) کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا جس میں 140 افراد نے سونے ، چاندی ، کانسی کا تمغہ اور ربن کے اعزاز کو اپنے نام کر لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURD
آپ کا تبصرہ