ارسلان قاسمی نے کہا کہ ایرانی صوبے کرمان کے شہر رفسنجان طویل عرصے سے پستے کی تیاری کا مرکز رہا ہے اور دنیا کا پستا دارالحکومت بن سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ رواں سال ایک ارب ڈالر سے زیادہ پستہ دوسرے ممالک کو برآمد کیا گيا ہے یعنی ایرانی کسانوں نے ایک ارب ڈالر کا زرمبادلہ بنایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ایرانی شہر رفسنجان میں 60 ہزار ٹن سے زیادہ پستے کی کٹائی کی گئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

کرمان، ارنا - ایرانی کوآپریٹو چیمبر کے زراعت اور فوڈ انڈسٹریز کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ رواں سال کے آغاز سے ایک ارب ڈالر سے زیادہ پستا برآمد کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں زرعی مصنوعات کی برآمدات کی مالیت میں 13 فیصد اضافہ
تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے آٹھ مہینوں کے دوران زرعی مصنوعات کی برآمدات…
-
ایرانی شہر رفسنجان کا پستہ 26 ممالک کو برآمد کیا گیا
کرمان - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کرمان کے شہر رفسنجان کی زرعی تنظیم جہاد کے ڈائریکٹر…
آپ کا تبصرہ