یہ بات ایرانی کسٹم کے ڈپٹی برائے تکنیکی امور "مہرداد جمال ارونقی" نے پیر کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ آٹھ مہینوں کے دوران پانچ ملین اور 450 ہزار ٹن زرعی مصنوعات برآمد کی گئی جس کی مالی شرح تین ارب و 842 ملین و 135 ہزار ڈالر تھی جو گزشتہ سال میں اس رقم چار ملین و 285 ہزار ٹن اور تین ارب و 400 ملین ڈالر تھی۔
ارونقی نے کہا کہ ایران سے پستا ، ٹماٹر ، تربوز ، ٹماٹر کا پیسٹ ، پستے کی دانے اور سیب برآمد کی جاتی ہیں اور جس کا وزن ایک ملین و 518 ہزار ٹن اور مالی شرح ایک ارب و 312 ملین ڈالر تھی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ پڑوسی سرحدوں پر اقتصادی پابندیاں اور کرونا کے بحران زرعی برآمدات پر منفی اثرات مرتب نہیں کرسکتی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران میں زرعی مصنوعات کی برآمدات کی مالیت میں 13 فیصد اضافہ
7 دسمبر، 2020، 11:20 AM
News ID:
84138025

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں رواں سال کے آٹھ مہینوں کے دوران زرعی مصنوعات کی برآمدات کی مالیت اور وزن میں گزشتہ سال کے مقابلے میں بالترتیب 13 اور 27 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں کرونا کے پھیلاؤ کے باوجود زرعی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
تہران، ارنا - ایران کسٹم کے تکنیکی و کسٹم امور کے ڈپٹی نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے چھ مہینے…
-
ایرانی زرعی مصنوعات کی برآمدات میں 30 فیصد کا اضافہ
تہران۔ ارنا – ایرانی کسٹم کے نائب برائے تکنیکی امور نے کورونا کے پھیلنے اور پابندیاں کے باوجود…
آپ کا تبصرہ