ایرانی طالب علموں کی جنوبی افریقہ میں ایجادات کے میلے میں شاندار کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی طالب علموں نے افریقی جنوبی میں 2020 ایجادات کے میلے میں کیمسٹری ، حیاتیات ، ماحولیات ، طب اور انجینئرنگ کے شعبوں میں مختلف تمغہ اپنے نام کرلیا۔

اس میلے کا 28 نومبر سے 5 دسمبر تک جنوبی افریقہ میں آن لائن کے طور پر انعقاد کیا گیا۔
پہلے مرحلے میں ، دستاویزات کا فیصلہ کیا گیا اور اس کے بعد طلبا کی تحقیق اور ایجادات کو ورچوئل پلیٹ فارم کے ذریعے اور بین الاقوامی ججوں کی موجودگی میں آن لائن پیش کیا گیا۔
ایرانی طالب علموں مرضیہ سالمی، زہرہ مہدوی ثابت، مجتبی جعفری اور مرتضی جعفری نے اس میلے میں طلائی تمغے جیت لئے۔
فاطمہ تیموری، عسل بابا زادہ، نسترن حبیبی اور مبینا کرمی نے بھی چاندی کے تمغے اپنے نام کر لئے۔
14 دوسرے طالب علموں نے کانسی کے تمغے حاصل کرلئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha