ان خیالات کا اظہار، چالداران کی تنظیم برائے ماحولیاتی تحفظ کے سربراہ "حجت آذر یار" نے ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سارس پرندوں نے شمالی اور سرد علاقوں جیسے روس، بیلاروس، قازقستان، آذربائیجان سے پیر احمد ویٹ لینڈ کا رخ کرلیا ہے اور اس علاقے کی خصوصی امن کی وجہ سے وہ سردیوں کو یہاں گزارتے ہیں۔
آذریار نے کہا کہ مختلف مہاجر پرندے سردیوں میں چالدران علاقے کا رخ کرتے ہیں۔
چالداران کی تنظیم برائے ماحولیاتی تحفظ کے سربراہ نے کہا کہ کہ پیر احمد ویٹ لینڈ، اس سال بڑے پیمانے پر سارس پرندوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ