آسکر میلے کے لئے ایرانی فلم کے تعارف بورڈ نے 12 ایرانی فلموں میں سے مجیدی کی سورج نامی فلم کو اس عالمی فیسٹیول میں شرکت کے لئے انتخاب کردیا۔
سورج نامی فلم ایرانی ہدایت کار اور پروڈیوسر مجید مجیدی کی تازہ ترین فلم ہے جس کا موضوع ورکنگ چلڈرن ہے۔
اس سماجی فلم نے 38 ویں فجر فلم فیسٹیول کی بہترین فلم اور بہترین اسکرین پلے کا ایوارڈ جیتا تھا۔
اس فلم نے متعدد عالمی میلوں میں شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
![ایرانی فلم آسکر میلے میں شرکت کرے گی ایرانی فلم آسکر میلے میں شرکت کرے گی](https://img9.irna.ir/d/r2/2020/09/12/4/157612686.jpg)
تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز "مجید مجیدی" کی بنائی گئی فلم "سورج" 2021 عالمی آسکر میلے میں شرکت کرے گی۔
متعلقہ خبریں
-
وینس فلم فیسٹیول میں ایرانی فلم کی شرکت
تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز "مجید مجیدی" کی بنائی گئی فلم "سورج" نے 77 ویں وینس فلم فیسٹیول…
-
وینس فلم فیسٹیول میں ایرانی نمائندوں کی شاندار کارکردگی
تہران، ارنا – ایرانی ہدایتکار احمد بہرامی کی بنائی گئی فلم "سناٹا دشت" نے وینس میں 77 ویں عالمی…
آپ کا تبصرہ