مہرداد جمال ارونقی نے بدھ کے روز کہا کہ رواں سال کے پہلے چار ماہ میں زرعی مصنوعات کی برآمدات کی شرح 2 ملین اور 706 ہزار ٹن سے زیادہ تھی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 30.4 فیصد زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ برآمدی اشیاء میں پستا ، ٹماٹر ، تربوز ، سیب ، ٹماٹر پیسٹ، چاکلیٹ ، بسکٹ ، آلو اور پنیر ہیں جن مصنوعات عراق ، چین ، افغانستان ، روس اور متحدہ عرب امارات کو برآمد کی گئیں ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ