ان خیالات کا اظہار ایران کے کارڈ بلڈ سٹیم سیلز بینک کے مینجنگ "مرتضی ضرابی" نے بدھ کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران میں بلڈ کارڈ سے حاصل ہونے والے سٹیم سیلز کی ذخیرہ اندوزی 2005ء میں آغاز کیا گیا ہے اور ایران نے ابھی 128ہزار سے زائد نمونے نال کے خون کے خیلوں کی ذخیرہ اندوزی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نال کا بلڈ بینک دو قسم کے ہوتے ہیں ایک عوامی ہے اور دوسرا نجی ہوتا ہے۔
ضرابی نے مزید کہا کہ عوامی بینک میں ذخیرہ کردہ نمونے کو عوامی بنایا جاسکتا ہے لیکن نجی بینک میں موجود نمونے، صرف نجی طور پر ذخیرہ کیا جاسکتا ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ صوبے تہران، اصفہان اور خراسان رضوی نال کے خون کے خیلوں کے ذخیرے میں بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بنیادی خلیوں کے میدان میں ایک سر فہرست ملک ہے، بینادی خلیاں مختلف بیماریوں کی 80 قسم کی علاج میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں.
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ