19 مئی، 2020، 3:18 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 83793458
T T
0 Persons
تہران سمفنی آرکسٹرا نے عوام کی خوشی کیلئے ہوم کنسرٹ کا انعقاد کیا

تہران، ارنا - تہران سمفنی آرکسٹرا نے 170 سے زیادہ بین الاقوامی موسیقاروں اور گلوکاروں کی شرکت کے ساتھ ایک ہوم کنسرٹ کا انعقاد کیا۔

تہران سمفنی آرکسٹرا کے کنسرٹ میں 15 ممالک کے 170 سے زیادہ بین الاقوامی موسیقاروں اور گلوکاروں نے شرکت کی۔
ایرانی موسیقار بردیا کیارس نے اس کی قیادت کی۔
موسیقاروں نے بیتھوون کی نویں سمفنی کا ایک حصہ پیش کیا ، جسے امن ، خوشی اور بھائی چارے پر مرکوز ہے۔
تہران کا سمفنی آرکسٹرا اپنے کرونا وائرس سے نمٹنے میں ایک حصے کے طور پر ایک ہوم کنسرٹ کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
تہران سمفنی آرکسٹرا نے پوری دنیا کے موسیقاروں کو ہوم کنسرٹ میں شرکت کی دعوت دی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .