تفصیلات کے مطابق، اس نمائش کے انعقاد کا مقصد، ایران کی تیل، گیس، پیٹرو کیمیکل اور توانائی کی صنعتوں پر پابندیوں کے اثرات کے حل کے لئے نئے طریقے کار نکالنے سمیت اس حوالے سے ملکی صلاحیتوں کو متعارف کرنے کا ہے۔
منعقدہ اس نمائش میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت چین، اٹلی، جاپان، برطانیہ، نیڈر لینڈزو متحدہ عرب امارات، روس اور جنوبی کوریا کے ماہرین سمیت 140 سے زائد ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے حصہ لیا ہے۔
اس بین الاقوامی نمائش کا وزارت پٹرولیم اور اسلامی جمہوریہ ایران ، کیش فری زون آرگنائزیشن، قومی ایرانی آئل اور گیس اور آئل مصنوعات کو تقسیم کرنے والی کمپنیوں، پیٹرو کیمیکل انڈسٹریز، آئل انڈسٹری کے سازوسامان مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ، ایرانی صنعتی سازوسامان مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ، برقی صنعت سنڈیکیٹ اور تہران چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام میں انعقاد کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ