ایرانی سپاہ پاسداران کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، ایران نے عراق میں امریکہ کے دہشتگردی حملے کے جوابی ردعمل میں عراق میں موجود امریکی فوجی عین الاسد اور اربیل اڈوں پر درجنوں بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیے.
واضح رہے کہ جمعہ کی علی الصبح کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر امریکہ کی جانب سے راکٹ حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر قدس جنرل قاسم سلیمانی سمیت عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر "ابومهدی المهندس" شہید ہوگئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ