ایرانی پہلوان "احمد بذری" نے ان مقابلوں کے 86 کلوگرام کے زمرے میں مولڈوواں اور ازبک حریفوں کو شکست دے کر فائنل مرحلے میں ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا.
ایک اور ایرانی پہلوان "محمدحسین محمدیان" نے 97 کلوگرام کے زمرے میں اپنے روسی حریف کو شکست دے کر ایک کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا.
عالمی گرینڈ پری گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی مقابلوں کا 29 اور 30 نومبر کو روسی دارالحکومت ماسکو میں انعقاد کیا گیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایرانی پہلوانوں کی گرینڈ پری کشتی مقابلوں میں بہترین کارکردگی
1 دسمبر، 2019، 11:01 AM
News ID:
83575634
تہران، ارنا – ایرانی پہلوانوں نے ماسکو میں عالمی گرینڈ پری گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے.
آپ کا تبصرہ