ایران کے شمالی علاقے اسطلخ جان میں خواتین روائتی خوراک سمنو کی تیاری میں مصروف ہیں، جسے نئے ایرانی سال کی آمد سے چند روز پہلے تیار کیا جاتا ہے