30 جولائی، 2017، 5:05 PM
News ID: 3507201
T T
0 Persons
2017 ڈیف اولمپکس مقابلوں میں ایران کی تائیکوانڈو ٹیم کی اعلی کارکردگی

تہران - ارنا - ترکی میں منعقدہ 2017 ڈیف اولمپکس مقابلوں میں ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑیوں نے ایک طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.

ايران کي ڈيف سپورٹس فيڈريشن کے مطابق، ايران کي تائيکوانڈو ٹيم نے اتوار کے روز ترکي ميں منعقدہ 23ویں ڈيف اولمپکس مقابلوں ميں ايک طلائي، ايک چاندي اور ايک کانسي کے تمغے حاصل کي.

بہزاد اميري نے 67 کلوگرام کے زمرے ميں پہلے مرحلے ميں اپنے افغان حريف کو 7-30 کے ساتھ شکست ديتے ہوئے دوسرے مرحلے ميں 23-14 کے نتيجے کے ساتھ روسي کھيلاڑي کے مقابلے ميں کاميابي سے ہمکنار نہ ہو سکے.

دوسرے ايراني کھيلاڑي 'اميري' نے آذري حريف کو 1-21 کے ساتھ شکست دي اور درجہ بندي ميچ ميں جنوبي کوريا کے حريف سے مقابلے ميں کاميابي کے ساتھ ايک کانسي کا تمغہ جيت ليا.

علي موسوي نے 58 کلوگرام کے زمرے ميں پہلے راؤنڈ ميں ازبک حريف کو16-27 پوائنٹس سے شکست دے کر کوارٹر فائنل ميں قازق حريف کے مقابلے ميں 20-13 پوائنٹس سے شکست حاصل کي.

ايراني خاتون کھيلاڑي 'نسيبه شهبازي' نے 67 کلوگرام کے زمرے ميں پہلے راؤنڈ ميں چيني حريف کو11-16 کے ساتھ شکست دي.

شهبازي نے سيمي فائنل مرحلے ميں 11-24 سے ترک حريف کو شکست دے کر فائنل مرحلے کے ليے کواليفائي کر ليا اور فائنل مرحلے ميں 6-10 پوائنٹس سے کروشيائي حريف کو شکست دے کر ايک طلائي تمغہ حاصل کيا.

9410*271**