تفصيلات كے مطابق، پارليمنٹ كے اسپيكر 'علي لاريجاني' اور وزير ثقافت و اسلامي گائيڈنس 'سيد رضا صالحي اميري' نے مشتركہ طور پر عالمي كتاب ميلے كا افتتاح كرديا.
اس تقريب ميں اطالوي وزير ثقافتي ورثے اور سياحت بہ طور ميہمان خصوصي خطاب كريں گے.
'ايك كتاب مزيد پڑھيں'، اس سال كي نمائش كا عنوان ركھا گيا ہے.
بين الاقوامي كتاب نمائش 3 سے 13 مئي تك صبح دس بجے سے شام 8 بجے تك جاري رہے گي.
اس ميلے ميں 2228 پبلشرز جس ميں 2643 ملكي اور 110 مختلف ممالك كے ملكي پبليشرز حصہ ليں گے.
اسلامي جمہوريہ ايران كے دارالحكومت ميں منعقدہ بين الاقوامي كتب نمائش ميں تہران سميت دوسرے شہروں سے لاكھوں شہري اپني پسند كي كتابوں كي خريداري كے لئے ميلے كا رخ كر تے ہيں.
٢٧٤**
تہران - ارنا - ایرانی اسپیکر اور وزیر ثقافت کی موجودگی میں 30ویں بین الاقوامی کتاب نمائش کا منگل کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں افتتاح ہوگیا.