12 ستمبر، 2015، 11:21 AM
News ID: 2937672
T T
0 Persons

عراقی اسپیکر کا دورہ تہران

12 ستمبر، 2015، 11:21 AM
News ID: 2937672
عراقی اسپیکر کا دورہ تہران

تہران - ارنا - عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم ال جبوری سرکاری دورے پر گزشتہ روز اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے.

ايراني پارليمنٹ اسپيكر علي لاريجاني كي جانب سے دعوت پر سليم ال جبوري ايك وفد كي قيادت ميں فزشتہ روز تہران پہنچے اور آج اپنے ايراني ہم منصب سے ملاقات كريں گے.



عراقي ميڈيا كے مطابق، سليم ال جبوري اپنے اس دورے كے دوران ايراني حكام كے ساتھ عراق ميں قومي مفاہمت كي منصوبہ بندي كي حمايت اور ہمسايہ عرب ملك ميں تكفيري دہشت گردوں كے خلاف جنگ پر تبادلہ خيال كريں گے.



گزشتہ ہفتے تہران ميں عراقي وزير خزانہ ہوشيار زبيري نے ايراني وزير خارجہ محمد جواد ظريف كے ساتھ ايك ملاقات ميں دہشت گردي اور انتہاپسندي كے خلاف جنگ ميں ان كي حكومت اور قوم كي حمايت پر خير مقدم كيا.



انہوں نے تہران اور بغداد كے درميان تعلقات سے اطمينان كا اظہار كيا اور اميد كا اظہار كيا كے مستقل ميں دونوں ملكوں كے درميان تمام شعبوں ميں تعلقات كو وسعت ملے گي.



271