ايران ريڈ كريسنٹ سوسائٹي كے ريليف اور ريسكيو آپريشن كے سربراہ 'ناصر چرخ ساز' نے كہا ہے كہ 21 زخميوں كو ہسپتال داخل كيا گيا جبكے باقيوں كو ابتدائي طبي امداد دے كر ہسپتالوں سے فارغ كرديا گيا.
انہوں نے كہا كہ سيلاب سے كئي گھر 100 فيصد مكمل طور پر تباہ ہوئے ہيں اور كئي عمارتوں كے بنيادي ڈھانچوں كو شديد نقصان پہنچا، پاني، بجلي اور گيس كي فراہمي كے نيٹ ورك كو بري طرح نقصان پہنچا ہے.
۲۷۴
سیلاب اور شدید طوفانی بارشوں سے قزوین صوبے میں 77 افراد زخمی
1 اپریل، 2015، 12:19 PM
News ID:
2848525

تہران - ارنا - ایران کے صوبہ 'قزوین' کے شہر 'اسفرورین' میں پیر کی رات سیلاب اور شدید طوفانی بارشوں سے ہونے والے حادثوں میں 77 شہری زخمی ہوگئے.