5 دسمبر، 2014، 1:53 PM
News ID: 2786698
T T
0 Persons
ارنا،الجزائر نیوز ایجنسیوں کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (ارنا) اور الجزائر کے خبر رساں ادارے (APS) کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے.

ارنا كے سربراہ 'محمد خدادي' اور ان كے الجزائري ہم منصب 'عبدالحميد كاشہ' نے اس مفاہمت كي يادداشت پر دستخط كئے.



اس مفاہمت كي يادداشت كا اہم مقصد ايران اور الجزائر خبر رساں اداروں كے تجربات سے فائدہ اٹھانا اور دونوں ممالك كے درميان ميڈيا كے شعبے ميں تعلقات كو مزيد بڑھانا ہے.



اس معاہدے كے تحت ايران اور الجزائر كے سركاري خبر رساں ادارے كے ما بين خبروں اور تصويروں كے تبادلے كو مزيد فروغ ملت گا.



محمد خدادي اور عبدالحميد كاشہ نے باہمي خبر رساني كے شعبے ميں تعاون بڑهانے كي اہميت كو اجار گر كيا.



ارنا كے منيجينگ ڈائريكٹر نے اس نشست ميں مزيد كہا كہ نيوز ايجنسيوں كے مابين تعاون بڑهانے سے خبروں كے معيار ميں بہتري آئے گي.



انہوں نے ايران اور الجزائر كے درميان ميڈيا كے شعبے ميں تعاون پر زور ديتے ہوئے كہا كہ اسلامي ممالك كے درميان بھي ميڈيا كے تعاون كي ضرورت ہے، خاص طور پر ايران اور الجزائر اپنے اقتصادي، ثقافتي اور سماجي صلاحيتوں كي ترقي كے لئے باہمي تعاون كو فروغ دينے كي ضروري ہے.



خدادي نے مزيد كہا كہ موجود صورتحال ميں دنيا كے ذرائع ابلاغ عامہ كے آپس ميں بھي تعاون كي ضرورت ہے خاص طور پر مسلم امہ كي يكجہتي اور دشمنوں كي سازشوں كو بے نقاب كرنے كے لئے اسلامي ممالك كے ميڈيا آپس ميں تعاون كو فروغ دينا ہوگا.









274**
0 Persons