تہران (ارنا) ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کی موجودگی میں، اسٹیبل آئیسوٹوپ ٹیلوریم-130 سے افزودہ ٹیلوریم ڈائی آکسائیڈ پاؤڈر کی ہائپر تھائیرائیڈزم اور تھائرائیڈ کینسر کے علاج کے لیے ریڈیو فارماسیوٹیکل کے ابتدائی مواد کے طور پر رونمائی کی گئی۔