LNG powr plant

  • ایران ایل این جی پاور پلانٹ

    معیشتایران ایل این جی پاور پلانٹ

    ایران نیچرل گیس لیکیویفیکشن کمپنی (Iran LNG) کا کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ، جسمیں 162 میگاواٹ کی صلاحیت کے حامل 5 گیس یونٹ اور 160 میگاواٹ کی صلاحیت کے 2 اسٹیم یونٹ شامل ہیں، شدید مشکلات کےباوجود 2022 سے اپنے کام کا آغاز کر چکا ہے اور امید ہے کہ یہ پلانٹ آئندہ 4 سال میں مکمل ہو جائے گا۔