ایران نیچرل گیس لیکیویفیکشن کمپنی (Iran LNG) کا کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ، جسمیں 162 میگاواٹ کی صلاحیت کے حامل 5 گیس یونٹ اور 160 میگاواٹ کی صلاحیت کے 2 اسٹیم یونٹ شامل ہیں، شدید مشکلات کےباوجود 2022 سے اپنے کام کا آغاز کر چکا ہے اور امید ہے کہ یہ پلانٹ آئندہ 4 سال میں مکمل ہو جائے گا۔

11 جنوری، 2024، 5:47 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .