تہران، ارنا- ایرانی فنکاروں کی بنائی گئی 4 فلموں کو 2022 وینس فلم فیسٹیول کے مسابقتی اور ہورائزنر حصوں میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔