یوگنڈا
-
غیروابستہ تحریک کے رکن ممالک کا 19 واں سربراہی اجلاس
سیاستغزہ کی پٹی دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل ہے/ آزاد قومیں تسلط اور تذلیل برداشت نہیں کرتیں، محمد مخبر
تہران (ارنا) غیر وابستہ تحریک کے رکن ممالک کے 19ویں سربراہی اجلاس میں ایران کے نائب صدر نے کہا کہ غزہ کا طویل مدتی محاصرہ اور اس پٹی کو دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل میں تبدیل کرنا مزاحمتی قوتوں کی بنیاد ہے جنکا مشن اپنے دشمنوں سے مقابلہ اور کھوئے ہوئے حقوق کی بازیابی کے لیے کارروائی کرنا ہے۔
-
سیاستایران کی یوگنڈا کے اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوگنڈا کے ایک اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد طلبہ ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا؛
سیاستایرانی نجے شعبوں کی یوگنڈا کے تکنیکی منصبوں کے آپریشنل پر تیاری
نیویارک۔ ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے یوگنڈا کے ہم منصب سے ایک ملاقات کے دوران، اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایرانی نجے شعبے، یوگنڈا کے تکنیکی اور انجنئیرینگ کے منصوبوں کے آپریشنل اور اس ملک میں ایرانی تاجرین اور کارو باری شعبوں میں مزید موجودگی پر تیار ہے۔