تہران (ارنا) غزہ میں صیہونی جرائم کے خلاف آج بروز جمعہ، آسٹریلیا کی ایک مشہور یونیورسٹی میں سینکڑوں افراد جمع ہوئے اور صیہونی حکومت سے متعلق کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔