تہران۔ ارنا- اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں بحران نے 80 لاکھ سے زائد یمنی بچوں کو تعلیم کے حق سے محروم کر دیا ہے۔