تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ بحرین میں تعینات امریکی ففتھ فلیٹ کے انتہائی اہم خفیہ دستاویزات کو بحرینی ہیکروں نے حاصل کرلیا ہے۔
تہران۔ ارنا۔خبر رساں ذرائع نے ہفتے کی رات کو صہیونی ریاست کے مرکزی ٹرین سسٹم اور اس ریاست کی متعدد ویب سائٹس کو ہیک کرنے کا اعلان کیا۔