ہیومن رائٹس واچ
-
عالم اسلامہیومن رائٹس واچ: یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر اسرائیل کا حملہ ’جنگی جرم‘ ہوسکتا ہے۔
تہران- ارنا- ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے کہا ہے کہ یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر گذشتہ ماہ اسرائیلی حکومت کے فضائی حملے عام شہریوں کے خلاف غیر متناسب اور غیر دانشمندانہ کارروائی تھی، جو کہ جنگی جرم کے زمرے میں آسکتی ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندوں کا بیان، مزاحمتی کمانڈروں کے قتل کی مذمت
تہران (ارنا) حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے متعدد خصوصی نمائندوں نے ایک اجتماعی بیان جاری میں اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔
-
دنیاغزہ میں تل ابیب کے مظالم بین الاقوامی جرم ہیں / صیہونی فوج غزہ پٹی میں زندگی نابود کرنے کی کوشش کر رہی ہے
تہران (ارنا) یورپ - میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے غزہ پٹی کے باشندوں کے قتل عام میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اس اجتماعی قتل عام سے ایک بین الاقوامی جرم کا ارتکاب کر رہا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں 140 اجتماعی قبریں دریافت/کیا اسرائيل نے لاشوں کو بھاپ بنانے والے ہتھیار استعمال کئے ؟
تہران-ارنا- یورپ بحیرہ روم ہیومن رائٹس واچ کے سربراہ نے بتایا ہے کہ اب تک تقریبا 140 اجتماعی قبروں کا غزہ میں انکشاف کیا جا چکا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں جرائم پر ہیومن رائٹس واچ کی دل دہلانے والی رپورٹ
تہران – ارنا- ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں وسعت کا ذکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اقدامات کو روکیں۔
-
عالم اسلامہیومن رائٹس واچ کا صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
تہران (ارنا) ہیومن رائٹس واچ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل نہ کرنے پر صیہونی حکومت پر پابندیاں لگائیں۔