ہما اور ماہان ایئر لائنز
-
عالم اسلامتہران- بیروت پرواز پر پابندی کے خلاف لبنانی عوام سڑکوں پر نکل آئے، ايئرپورٹ کا راستہ بند کردیا
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنانی حکام کی جانب سے تہران- بیروت پرواز پر پابندی عائد کرنے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
سیاستبیروت ایئرپورٹ پر ایرانی سفارتکار کے بیگ کو کھولنے کی اجازت نہیں دی گئی، لبنان میں ایران کے سفیر
تہران/ ارنا- جمعے کی دوپہر کو بیروت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ میں ایران سے اترنے والی پرواز کے مسافروں کی غیرمعمول طریقے سے تفتیش کی گئی۔ اس موقع پر بعض ذرائع ابلاغ نے یہ افواہ پھیلا دی کہ ایران کے ایک سفارتکار بہنام خسروی کے سامان کی بھی تفتیش کی گئی ہے۔
-
معاشرہپاکستان ایران کو مسافر پروازوں میں اضافہ کرے گا
تہران، ارنا - پاکستان کی نجی فضائی کمپنی "ایرسیال" کو اس ملک کی ہوابازی تنظیم سے بین الاقوامی راستوں سمیت اسلامی جمہوریہ ایران پر پرواز کرنے کی اجازت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔