تہران، ارنا - ایران اور روس کے مشترکہ چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایرانی سال کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے تین مہینوں میں برآمدات میں 21 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔