تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔