تہران – ارنا – گوگل کے کچھ کارکنوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی کمپنی کے تعاون پر احتجاج میں منگل کو دھرنا دیئےاور مظاہرے کئے
تہران، ارنا - گوگل کمپنی کے ایک سابق مینیجر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے فلسطینی مخالف جرائم گوگل کے ملازمین میں غم و غصے اور عدم اطمینان کا باعث بنے ہیں۔